آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات2؍رجب المرجب 1441ھ 27؍فروری 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

سیلنڈر فضا میں بلندی پر پھینکنے کا عالمی ریکارڈ

سیلنڈر فضا میں بلندی پر پھینکنے کا عالمی ریکارڈ


دنیا بھر میں اسکاٹ لینڈز ہائی لینڈ گیمز کی دھوم ہے ، اسی سلسلے میں امریکی ریاست یوٹا میں اسکاٹش فیسٹ کے مقابلے منعقد کیے گئے۔

ان مقابلوں میں جہاں شائقین نے مختلف ایونٹس کو انجوائے کیا وہیں، امریکی پہلوان اسپنسر ٹیلر نے بھاری سیلنڈرفضا میں 35 فٹ بلند پھینک کر نیا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا۔

اسپینسر ٹیلر ان کھیلوں میں 5 ریکارڈز اپنے نام کر چکا ہے۔

دلچسپ و عجیب سے مزید