• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسکردو، جاپانی سیاح کی لاش پہاڑی شگاف سے مل گئی

اسکردو پولیس نے تصدیق کی ہے کہ 6 روز سے لاپتہ جاپانی سیاح کی لاش پہاڑی شگاف سے مل گئی ہے۔

پولیس حکام کے مطابق لاش پہاڑی شگاف سے نکالنے کےلیے کارروائی جاری ہے، سد پارہ کے کوہ پیماؤں نے لاپتہ جاپانی سیاح کی تلاش میں مدد کی۔

پولیس حکام کے مطابق جاپانی سیاح مشہور سیاحتی مقام ماسور راک دیکھنے گئے تھے۔

قومی خبریں سے مزید