• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بنگلہ دیشی کرکٹر مشفیق کا دورۂ پاکستان سے انکار

ڈھاکا ( اے ایف پی) بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مشفیق الرحیم نے ٹیم کے ساتھ پاکستان آنے سے انکار کردیا۔ بی سی بی کے چیف سلیکٹر منہاج العابدین کے مطابق وکٹ کیپر بیٹسمین نے انہیں فون پر اپنی عدم دستیابی سے مطلع کیا، ہمیں ان کی جانب سے باقاعدہ تحریری بیان کا انتظار ہے۔ خط ملتے ہی انہیں سیریز سے ڈراپ کردیا جائے گا۔

تازہ ترین