• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکا ٹش لڑکی نے جسم کے 90 فیصد حصوں پر ٹیٹیوز بنوالئے

ایڈمبرگ (نیوزڈیسک) سکاٹ لینڈ میں ایک لڑکی نے اپنے باپ کا شوق پورا کرتے ہوئے اپنے جسم کے 90 فیصد حصوں پر ٹیٹوز بنالئے، سکاٹ لینڈ کے ساحلی شہر ڈنڈی سے تعلق رکھنے والی 23 سالہ نڈائل نامی لڑکی نے 15 ہزار پونڈ دے کر اپنے جسم کے 90 فیصد حصوں پر ٹیٹوز بنوائے۔ نڈائل کا کہنا کہ میرے والد کو ٹیٹوز بہت پسند ہیں اور میں ان کے شوق کی تکمیل کی خاطر اپنے جسم پر ٹیٹو بنوائے ہیں۔
تازہ ترین