آپ آف لائن ہیں
جمعہ3؍رجب المرجب 1441ھ 28؍فروری 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

نواب خان وسان کی والدہ کا انتقال ہو گیا

خیرپور(بیورو رپورٹ)وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی نواب خان وسان ضلع کونسل خیرپور کے رکن مرید حسین وسان او ر انجنیئر فداحسین وسان کی والدہ 60برس کی عمر میں انتقال کر گئیں مرحومہ کچھ عرصے سے بیمار تھیں مرحومہ کی جنازہ نماز اور تدفین میں سابق صوبائی وزیر منظور حسین وسان رکن سندھ اسمبلی منور علی وسان بیریسٹر ہالار وسان ضلع کونسل خیرپور کے چیئرمین شہریار وسان اور دیگر سینکڑوں افراد شریک ہوئے مرحومہ کو گوٹھ نواب خان وسان کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا ۔

ملک بھر سے سے مزید