• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر)فی تولہ سونے کی قیمت 100روپے بڑھ گئی فی تولہ سونے کی قیمت 100روپے کے اضافے سے89500 روپے اوردس گرام سونے کی قیمت 76732روپے ہو گئی، چاندی کی فی تولہ قیمت 40 روپے فی تولہ کی کمی سے1030روپے اوردس گرام کی قیمت 34.35روپے کی کمی سے 883روپے ہوگئی۔
تازہ ترین