• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میڑک امتحانات کا آغاز 22 فروری سے ہوگا ، ڈیٹ شیٹ جاری

لاہور(خبر نگار)میڑک کی حتمی ڈیٹ شیٹ جاری کردی گئی ۔ میڑک کے امتحانات کا آغاز 22 فروری سے ہوگا ۔پہلے روز عربی ۔ لباس اور پارچہ بانی سمیت چار مضامین کے امتحانات ہونگے ۔ تفصیلات کے مطابق میٹرک کے امتحانات کے لیے ڈیٹ شیٹ جاری کردی گئی ہے ۔24 فروری کو انگریزی لازمی کا پرچہ ہوگا ۔میڑک کے امتحانات 9 مارچ تک جاری رہیں گے۔10 مارچ سے نوین جماعت کے امتحانات کا آغاز ہوگا ۔
تازہ ترین