• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کا 15جنوری تک کا ڈیٹا جاری

پنجاب پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کا 15جنوری تک کا ڈیٹا جاری


پنجاب پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے 15 جنوری 2020 تک کا ڈیٹا جاری کردیا ہے ۔

ترجمان کے مطابق اب تک کا ریلیز کردہ ترقیاتی بجٹ پچھلے 5 سال میں سب سے زیادہ یعنی 58 فیصد ہے۔

پنجاب حکومت اب تک 308 ارب کے ترقیاتی بجٹ میں سے 178 ارب روپے ریلیز کرچکی ہے ۔

صوبائی حکومت کے ترجمان کے مطابق بجٹ میں 42 ارب روپے کے "پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ" کے پروجیکٹس بھی شامل کیے گئے ہیں ۔

تازہ ترین