• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہیڈکوچ حنیف خان کے منتظر ہیں، سیکریٹری پی ایچ ایف

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سکریٹری شہباز احمد نے کہا ہے کہ قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ حنیف خان کا انتظار کررہے ہیں ، ان کا اذلان شاہ ہاکی ٹور نامنٹ کے لئے ملائیشا کا ویزا بھی لگ گیا ہے، امید ہے کہ وہ ٹیم کے ساتھ جا ئیں گے،انہوں نے کہا کہ ہماری جانب سےابھی تک صرف ان کا انتظار ہے، وہ ہم سے کوئی رابطہ بھی نہیں کررہے ہیں۔ 
تازہ ترین