• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


چین کے نئے قمری سال کا جشن زورو شور سے جاری ہے اور اسی مناسبت سے چین بھر میں مختلف ایونٹس کا انعقاد کیا جارہا ہے۔

چین میں نئے قمری سال کی مناسبت سے منفرد لالٹین فیسٹول کا انعقاد کیا گیا جس میں شہر بھر کو برقی قمقموں سے سجایا گیا ہے ۔

130سے زائد لالٹینوں کو روشن کیا گیا تو دیکھنے والے بھی مبہوت رہ گئے جبکہ فیسٹول میں آتش بازی کابھی شاندار مظاہرہ کیا گیا جس نے ایونٹ کو چار چاند لگا دیئے۔

تازہ ترین