آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل30؍ جمادی الثانی 1441ھ 25؍فروری 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

تینوں بڑی پارٹیاں ابو بچانے میں مصروف ہیں، سراج الحق

تینوں بڑی پارٹیاں ابو بچانے میں مصروف ہیں، سراج الحق


امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک کی تینوں بڑی پارٹیاں اپنے اپنے ابو کو بچانے میں مصروف ہیں۔

ایک بیان میں سراج الحق نے کہا کہ گندم پیدا کرنے والے ملک میں آٹا 70 روپے فی کلو ہوچکا ہے۔

انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی سونامی کا رخ موڑنے کے لیے میدان میں آرہی ہے۔

امیر جماعت اسلامی نے مزید کہا کہ وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں گھبرانا نہیں ہے قبر میں سکون ملے گا۔

انہوں نے وزیراعظم سے سوال کیا کہ قبر میں سکون کیسے ملے؟ جب ڈیتھ سرٹیفکیٹ اور کفن کی قیمت میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید