فاصلہ درمیان میں دونوں
کل جو رکھتی تھیں، آج رکھتی ہیں
ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی
اپنا اپنا مزاج رکھتی ہیں
کوہاٹ پولیس لائنز خودکش دھماکے میں شہید ہونے والی مسجد کی تعمیر نو کا آغاز ہوگیا ہے ۔
ایرانی پارلیمان کے اسپیکر باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ہماری شرائط پوری ہونے تک آبنائے ہر مز نہیں کھلے گی۔
پولیس نے کراچی کے علاقے احسن آباد میں فلیٹ سے 5 افراد کی کئی روز پرانی لاشیں ملنے کے واقعے کی ابتدائی تفتیش مکمل کرلی۔
عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق نئے آئی فون کی آمد کے ساتھ ہی ری سیل مارکیٹ میں ایک نیا طوفان برپا ہوگیا۔
سعودی عرب امریکی دباو سے بچنے کے لیے چین کے ڈیجیٹل کرنسی پروجیکٹ سے باہر نکل گیا۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کی قیادت میں پیٹرولیم لیوی کے خلاف سپر ٹرین مارچ حیدر آباد پہنچ گیا۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ہماری ذمے داری ہے کہ کوئی پرتشدد جتھہ اسلام آباد نہیں آئے گا۔
ناگویا میں کھیلے گئے میچ کے پہلے کوارٹر میں پاکستان ٹیم نے 2، دوسرے میں تین اور تیسرے میں چار گول اسکور کیے۔
چیئرمین پی ٹی آئی نے علیمہ خان کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ حالات خراب کرنے کی جانب پہلا قدم ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ کسی بھی سیاسی تحریک کو پُرتشدد نہیں ہونا چاہیے، تشدد کسی چیز کا حل نہیں۔
پولیس حکام کے مطابق واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
حماس نے نیتن یاہو کی مسجد اقصیٰ کے نیچے سرنگوں اور کھدائی کے مقامات اور دیوار براق کے دورے کی شدید مذمت کی ہے۔
صباحت بخاری کے مطابق میں نے اپنی بیٹی سے ملاقات اور اسے واپس حاصل کرنے کے لیے قانونی کارروائی بھی کی
سلمان خان نے کہا کہ میرا گنجا لُک ایک نئے منصوبے کا حصہ ہے
انہوں نے کہا کہ بطور کھلاڑی یا شخص میں سمجھتا ہوں کہ اگر آپ کا لیڈر یا کپتان آپ کی سائیڈ نہیں لیتا تو آپ اپنا سو فیصد نہیں دے سکتے.
علیمہ خان کو کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیا گیا ہے