• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹریلیا کے مختلف شہروں میں شدید ژالہ باری


آسٹریلیا کے مختلف شہروں میں شدید ژالہ باری ہوئی ہے ،ژالہ باری کے باعث گاڑیوں اور عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔

دوسری جانب نیوساؤتھ ویلز کے کچھ علاقوں میں گرد کےطوفان کےباعث گردوغبار کےبادل چھاگئے۔

آسٹریلین محکمہ موسمیات کےمطابق آج بھی نارتھ ساوتھ ویلز ،وکٹوریا اسٹیٹس میں طوفانی ہواؤں کیساتھ شدید بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے۔

تازہ ترین