• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت، غریب لڑکیوں کی پناہ گاہ میں جنسی استحصال پر 19 افراد کو سزائے موت کا حکم

کراچی (نیوز ڈیسک) بھارت کی ریاست بہار میں غریب لڑکیوں کے لیے قائم کی گئی پناہ گاہ میں جسمانی اور جنسی استحصال کے کیس میں نامزد 20 ملزمان میں سے 19کو عدالت نے مجرم قرار دیتے ہوئے 28جنوری کو سزا سنانے کا اعلان کردیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق بہار کے شہر مظفر پور میں غریب لڑکیوں کے لیے قائم کی گئی پناہ گاہ میں لڑکیوں کے ساتھ جنسی زیادتی اور تشدد کی خبریں 2018میں سامنے آئی تھیں ۔

تازہ ترین