• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی محتسب کاالیکشن کمیشن کو نوٹس کالعدم قراردیدیا

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے وفاقی محتسب کی جانب سے الیکشن کمیشن کو جاری نوٹس کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرنا وفاقی محتسب کا دائرہ اختیار نہیں ہے،الیکشن کمیشن حکومت کا کوئی ڈپارٹمنٹ نہیں ،آئینی ادارہ ہے۔ سماعت کے موقع پر الیکشن کمیشن کی جانب سے نعمان منیر پرچہ ایڈووکیٹ نے عدالت کو بتایا کہ انتخابات 2013 کے بعد ایک شہری نے ووٹ ٹرانسفر نہ ہونے پر وفاقی محتسب میں درخواست دائر کی کہ اس کا ووٹ اس کے آبائی حلقے میں منتقل نہیں ہوا۔
تازہ ترین