وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی 2 روزہ دورے پر ایران روانہ ہو گئے۔
ذرائع کے مطابق محسن نقوی ایران میں اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔
ملاقاتوں میں پاک ایران دوطرفہ تعلقات اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔
مقدمے میں متحدہ عرب امارات کی وفاقی اور ابوظبی کی مقامی عدالتوں کی قانونی حیثیت کا جائزہ لیا گیا۔
ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) علی ناصر رضوی نے شہریوں کو ججز مخالف بیانات سے گریز کی ہدایت کی ہے۔
کراچی پولیس نے گلشن حدید میں ماں اور بیٹی کے قتل کے نامزد ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔
چیف پولیس آفیسر (سی پی او) راولپنڈی سردار غیاث گل نے کہا ہے کہ حنا جاوید قتل کیس کا چالان عدالت بھیج دیا گیا ہے، اس کے ساتھ پولیس تفتیش اور فرانزک شواہد بھی بھیجے گئے ہیں۔
پولیس کے مطابق زخمی ہونے والے دو افراد کی حالت تشویشناک ہے، جنہیں اسٹیڈیم روڈ پر قائم نجی اسپتال منتقل کیا گیا۔
کراچی میں ریبیز سے ایک اور ہلاکت ہوئی ہے، جھل مگسی سے تعلق رکھنے والا 20 سالہ نوجوان جناح اسپتال میں انتقال کر گیا۔
ایوان صدر اسلام آباد میں ہونیوالی ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ (پی ایف یو جے) کے صدر افضل بٹ نے بلوچستان اسمبلی سے صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے معاشی حقوق اور آزادی صحافت کے تحفظ کے لیے مشترکہ قرارداد کی منظوری کوصحافیوں کی جدوجہد کی بڑی کامیابی قرار دیا ہے۔
اسلام آباد پولیس لائنز ہیڈ کوارٹر میں 13 سالہ فاطمہ پر مبینہ تشدد اور قتل کے معاملے میں سامنے آنے والی سی سی ٹی وی فوٹیج نے واقعہ سے متعلق اہم شواہد فراہم کر دیے ہیں۔
پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کی نشاندہی پر قتل کرکے دفنائے گئے 3 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی تھیں۔
کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ کردیے گئے اور بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیا گیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا کے خلاف اپیلیں پیر کو سماعت کےلیے مقرر کردی ہیں۔
کے پی میں 12 مخصوص اضلاع میں 1916 غیر حاضر اساتذہ کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تمام متعلقہ ڈی ای اوز کو غیرحاضر اساتذہ سے تین روز میں تحریری وضاحت طلب کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
دادو کے شہر میہڑ میں قومی عوامی تحریک کے سربراہ ایاز لطیف پلیجو کی قیادت میں سندھ کی وحدت، صوبائی خودمختاری اور انتظامی تقسیم کے منصوبوں کے خلاف ریلی نکالی گئی۔
صدر مملکت نے سینٹرز آف ایکسی لینس (ترمیمی) بل 2026 فیڈرل بورڈ ترمیمی بل 2026 کی منظوری دی، اس کے ساتھ ہی ہائر ایجوکیشن کمیشن (ترمیمی) بل 2026 نیشنل کالج آف آرٹس انسٹی ٹیوٹ (ترمیمی) بل 2026 کی منظوری دے دی گئی۔
پیپلز پارٹی یورپ کے سینئر رہنما افتخار بلو بٹ نے کہا ہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے سیاسی نظام کی ازسرِنو تشکیل سے متعلق بیان کو بعض سیاسی حلقوں نے غلط رنگ دے کر غیر ضروری بحث کا موضوع بنا دیا ہے۔