• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف ٹریفک آفیسرراولپنڈی کوڈی پی اوچکوال تعینات کردیاگیا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)چیف ٹریفک آفیسرراولپنڈی کوڈی پی اوچکوال تعینات کردیا گیا۔ انسپکٹرجنرل پولیس پنجاب شعیب دستگیرنے سی ٹی اوراولپنڈی محمدبن اشرف کوڈسٹرکٹ پولیس آفیسرچکوال تعینات کردیاہے جب کہ ان کے پیش روایس پی عادل میمن کوسینٹرل پولیس آفس لاہور رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔دریں اثناڈی ایس پی ہیڈکوارٹر راولپنڈی ملک محمدانورکوبھی تبدیل کردیاگیاہے انہیں ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب لاہورکورپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
تازہ ترین