• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور یونیورسٹی کا ایم ایس سی ماحولیات سال اول کے نتائج کا اعلان

پشاو ر(خصوصی نامہ نگار) پشاور یونیورسٹی نے ایم ایس سی ماحولیات سال اول کے نتائج کا اعلان کر دیا، پہلی تین پوزیشنیں طالبات نے حاصل کر لیں۔ شعبہ امتحانات کے اعلامیہ کے مطابق 43میں سے36طلبہ کامیاب ہوئے نتیجہ 84فیصد رہا۔ ماہم مظہر نے 600میں سے 483 نمبر لے کر پہلی ، الشبہ نے 478 نمبر لے کر دوسری اور شمہیم علی اور حفصہ اسحاق نے 471 ، 471 نمبر لے مشترکہ طور پر تیسری پوزیشن حاصل کی ۔ شعبہ کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر حزب اللہ اور دفیکلٹی ارکان طلبہ کو کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔
تازہ ترین