• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) مختلف علاقوں سے 8افراد کو اغواء کر لیا گیا۔ تھانہ شہزاد ٹائون کے علاقہ راول ٹائون سے 16سالہ نعمان‘ قومی ادارہ صحت سے 46سالہ امین الرحمان‘ تھانہ وارث خان میں مولانا عبدالکبیر کے اغواء کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تھانہ ائرپورٹ کے علاقوں ائرپورٹ ہائوسنگ سوسائٹی سے عظمت اللہ خان‘ رحمت آباد سے محمد مشرف کی بیوی (س)‘ تھانہ رتہ امرال ڈھوک حسو سے نواز بھٹی کی 18سالہ بیٹی‘ تھانہ رمنا کے علاقہ سے محمد زمان کی 20سالہ بیٹی (ر)‘ کورال پولیس نے واجد مرتضیٰ کے 8سالہ بیٹے (ع) سے بدفعلی کے الزام میں رضوان کیخلاف مقدمہ درج کرکے اسے گرفتار کرلیا۔
تازہ ترین