• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ سمیت بیشتر علاقوں میں گذشتہ 24 گھنٹےکے دوران ہلکی بارش سے موسم سرد رہامحکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں کم سےکم درجہ حرارت صفر، بارکھان3، دالبندین2،گوادر15،قلات منفی2، خضدار7، لسبیلہ7، نوکنڈی6، سبی7، تربت3، ژوب صفر اور زیارت میں منفی9ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاآج ہفتے کو بیشتر علاقوں میں کہیں کہیں بارش ہوگی۔
تازہ ترین