• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر) جاپان کے شہرٹوکیومیں 24 جولائی سے شروع ہونے والے اولمپک گیمز 2020 کے کائونٹ ڈاون کے سلسلے میں سافٹ بال فیڈریشن آف پاکستان کے زیر اہتمام کمشنر ہائو س میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں کمشنر کراچی افتخار شلوانی، اسکواش لیجنڈ جہانگیرخان، سابق ہاکی کپتان اصلاح الدین ، باکسر ملنگ بلوچ، سافٹ بال فیڈریشن کی چیئرپرسن تہمینہ آسف، سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکریٹری جنرل احمدعلی راجپوت، فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل آصف عظیم،اصغر بلوچ سمیت کھیلوں سے وابستہ دیگر شخصیات نے شرکت کی -

تازہ ترین