• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خدا آپکو والدہ کا فخر بنائے رکھے، بلاول کا بختاور کو سالگرہ پر پیغام

کراچی(این این آئی)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنی بہن بختاور بھٹو زرداری کو سالگرہ کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ خدا آپ کو ہمیشہ اپنی والدہ کا فخر بنائے رکھے، سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنی بہن کو مبارکباد کے اپنے پیغام میں بلاول نے کہاکہ بختاورکسی خاتون وزیراعظم کے ہاں جنم لینے والی پہلی اولادتھیں۔یاد رہے کہ بختاور 25 جنوری 1990 کو پیدا ہوئیں ۔
تازہ ترین