• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ 2زیارت میں 5ملی میٹربارش ریکارڈ

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ ژوب، قلات،قلعہ سیف اللہ، قلعہ عبد اللہ، لورالائی ، پشین اورزیارت میں ہفتے کو بارش اور پہاڑوں پر برفباری جبکہ گوادر، جیوانی اور گردونواح میں بونداباندی ہوئی کوئٹہ میں 2اور زیارت میں 5ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
تازہ ترین