پشاور( کرائم رپورٹر) تھانہ پہاڑی پورہ کی حدود سکندر ٹائو ن سے امام مسجد نے ساتویں جماعت کی طالبہ کو بہلا پھسلا کر اغواء کر لیا ،بچی ااسکول گئی لیکن شیر اعظم نے اسے بہلا بھسلا کر اغوا کر لیا، پولیس نےمقدمہ درج کر لیا۔امین سکنہ سکندرٹائون نے تھانہ پہاڑی پورہ پولیس کو بتایا کہ اس کی چودہ سالہ بیٹی مسماۃ کرن بی بی جو ساتویں جماعت کی طالبہ ہے گھر سے اسکول جانے کے لئے نکلی تھی چھٹی کے ٹائم پر وہ واپس گھر نہیں پہنچی تو انہیں فکر لاحق ہو گئی۔