وہیکلز اسکواڈ کی پیشہ وارانہ صلاحیتیں اور بہترین تربیت سے بہت متاثر ہوا ہوں: محسن نقوی
لاہور میں حافظ طاہر محمود اشرفی کی سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی سے ملاقات ہوئی
کھلاڑیوں کو کہا جاتا ہے جاؤ اور خود کا اظہار کرو، آؤٹ ہو جاؤ نوپرابلم: جیفری بائیکاٹ
انٹرویو کے دوران میسی نے اپنی ذاتی زندگی اور ذہنی صحت پر بھی کھل کر بات کی۔
فیلڈ مارشل نے فارمیشن کے زیرِ اہتمام تربیتی مشقوں کا جائزہ لیا اور مستقبل کی جنگوں کے حوالے سے تیاریوں اور جدت اپنانے پر زور دیا
شہر قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات میں خنکی برقرار رہنے کا امکان ہے۔
آسٹریلیا نے سڈنی میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ میں 5 وکٹوں سے فتح حاصل کر لی۔
گزشتہ روز 100 انڈیکس ایک لاکھ 86 ہزار 518 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ہمارے ملک پر امریکی حملہ بہت خوفناک تھا، صدر مادورو اور انکی اہلیہ سِیلیا فلوریس بھی امریکی حملے میں زخمی ہوئے۔
بلوچستان کے شمالی اضلاع میں آج موسم شدید سرد رہنےکا امکان ہے۔
انہوں نے کہا کہ پسند کی شادی اور تعلیم سے متعلق دباؤ کے پہلوؤں کا جائزہ لیا جارہا ہے۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکار علی طاہر نے اپنی والدہ کے انتقال کے فوراً بعد ڈرامہ سیٹ پر پیش آنے والے ناخوشگوار تجربے سے پردہ اُٹھا دیا۔
ابوظہبی اور شارجہ سے پشاور کی قومی ایئر کی 2 پروازیں اسلام آباد اتاری گئی ہیں۔
فائرنگ کرنے والا مشتبہ شخص فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ہے: سالٹ لیک سٹی پولیس ڈیپارٹمنٹ
پاکستان شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ رحمہ زمان پیا دس سدھارنے کو تیار، رخصتی سے قبل شادی سے سلسلے میں مختلف تقریبات کا آغاز ہوگیا۔
ڈیمین مارٹن کوما میں چلے گئے تھے اور آئی سی یو میں زیرِ علاج تھے۔