• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ٹیسٹ وکٹ کیپر سرفراز احمد بیٹی کے باپ بن گئے۔سرفراز احمد کی اہلیہ نے مقامی اسپتال میں منگل کو بیٹی کو جنم دیا۔اس سے قبل سرفراز احمد کا بیٹا عبداللہ تھا۔ان کا کہنا ہے کہ بیٹی اللہ کی رحمت ہوتی ہے امید ہے کہ بیٹی کی پیدائش میرے کیریئر کو مزید بلندیوں پر لے جانے کا سبب بنے گی۔اللہ کا جس قدر شکر ادا کروں کم ہے۔
تازہ ترین