• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) اسلامیہ کلب نے عیسی لیب کو شکست دے کر کراچی ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ میں مردوں کا ٹیم ایونٹ جیت لیا، مردوں کے انفرادی مقابلوں میں صائم عدنان، فرقان پٹیل، ارسلان علوی، احیل شاہ نے اپنے حریفوں کو شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی، خواتین کے انفرادی سیمی فائنل میں حور فواد نے عتیقہ خان کو اور حریم انور نے عائشہ ظفر کو ہراکر فائنل میں قدم رکھ لیا۔
تازہ ترین