• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ممنوعہ پلاسٹک بیگز کی خریدوفروخت کے خلاف کارروائی

کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر) ممنوعہ پلاسٹک بیگز کی خریدوفروخت کے خلاف کارروائیوں کے دوران ای پی اے سندھ ضلع شرقی کی ٹیم نے سچل اور مبینہ ٹاونز میں دکانوں کی چیکنگ کے دوران 38 کلو گرام ممنوعہ پلاسٹک بیگز ،جبکہ ضلع وسطی کی ٹیم نے واٹر پمپ،کریم آباد اور فیڈرل بی ایریا میں دکانوں کی چیکنگ کے دوران سیپا کی ٹیم نے 18 کلو ممنوعہ پلاسٹک بیگز ضبط کیے جبکہ شہر کے مختلف علاقوں سے مجموعی طور پر ڈیڑھ من ممنوعہ پلاسٹک بیگز قبضے میں لیے گئے ۔

تازہ ترین