• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راؤ انوار نے سندھ حکومت سے سیکیورٹی مانگ لی

کراچی(نیٹ نیوز)سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار نےممکنہ خطرات کے پیش نظر محکمہ داخلہ سندھ سے سیکیورٹی مانگ لی۔ انہوں نے محکمہ داخلہ سندھ سے سیکیورٹی کی درخواست کی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ راؤ انوار نے محکمہ داخلہ کے حکام سے ملاقات کی اور بتایا کہ جان کو خطرات لاحق ہیں اس لئے پولیس سیکورٹی فراہم کی جائے، راؤ انوار نے سیکیورٹی فراہم کرنے کے لیے درخواست بھی جمع کرائی۔

تازہ ترین