• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عاقب اور حشیش نے ٹینس ڈبلز ٹائٹل حاصل کرلیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر )عاقب حیات اور حشیش کمار نے نیشنل ٹینس چیمپئن شپ جونیئرز انڈر 18ڈبلز کا ٹائٹل حاصل کرلیا۔ گرلز 18سنگلز کے فائنل میں زوحا عاصم اور نتالیا زمان کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ انڈر 18 ڈبلزکے فائنل میں عاقب اور حشیش کی جوڑی نے حامد اسرار اور مہاتر محمد کو شکست دی۔
تازہ ترین