• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹینس: کزنٹسوا اور آزارینکا فائنل میں

میامی ( نیوز ایجنسیز ) سویتلانا کزنٹسوا اور بیلارس کی وکٹوریہ آزارینکا نے میامی ٹینس کے فائنل میں دو دو ہاتھ کرنے کی تیاری کرلی۔سویتلاناکزنٹسوا نے سوئس اسٹار تمیا باسنز اوروکٹوریہ آزارینکا نےاینجلیک کر بر کوہرایا۔
تازہ ترین