• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نئی گج ڈیم، چیف جسٹس مقدمے سے الگ ہوگئے ، بنچ ٹوٹ گیا،سماعت ملتوی

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے نئی گج ڈیم کی تعمیر سے متعلق کیس سننے سے معذرت کرلی۔ منگل کو چیف جسٹس گلزار احمد ننے نئی گج ڈیم کی تعمیر کا کیس سننے سے معذرت کر لی،چیف جسٹس نے ذاتی وجوہات کی بنا پر مقدمہ سننے سے معذرت کی چیف جسٹس کے انکار کے بعد بنچ ٹوٹ گیا۔سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دی گئی۔
تازہ ترین