• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن



ہالی ووڈکی کرائم ایکشن فلم ”برڈز آف پرے“ آج سے دنیا بھر کے سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

کیتھی یان کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم کی کہانی مرکزی کردار ہیلری کے گر د گھومتی ہے جو اپنے بوائے فرینڈ جوکر سے رشتہ ختم ہونے کے بعد شدید بے چینی کا شکار ہو جاتی ہے اور چاہتی ہے کہ ہر فرد اس سے خوف زدہ ہو اور پھر تین سپر ہیرو خواتین کے ساتھ مل کر ایک مغوی لڑکی کو بچانے کے مشن پر نکل پڑتے ہیں۔

فلم کی کاسٹ میں اداکار کرس میسینا، روزی پرز، مارگٹ روبی اور ایلا جے باسکوشامل ہیں۔

تازہ ترین