• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم کی نعیم الحق کی رہائشگاہ پر آمد، عیادت بھی کی

وزیراعظم کی نعیم الحق کی رہائشگاہ پر آمد، عیادت بھی کی


وزیراعظم عمران خان اپنے معاون خصوصی برائے سیاسی امور نعیم الحق کی عیادت کےلیے ان کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔

وزیراعظم کے ہمراہ گورنر سندھ عمران اسماعیل، پارٹی رہنما شہباز گل اور عون چوہدری بھی تھے۔

عمران خان نے نعیم الحق کی صحت اور علاج معالجے کے حوالے سے تفصیلات دریافت کیں۔

تازہ ترین