• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پسنی فش ہاربر کے ملازم نے پریس کلب کے صدر اور کیمرہ مین کو زخمی کر دیا

کو ئٹہ (اسٹاف رپورٹر)پسنی فش ہاربر کے ملازم نے حملہ کرکے پسنی پریس کلب کے صدر اور نجی ٹی وی کے کیمرہ میں کو زخمی کر دیا پسنی پولیس کے مطا بق گزشتہ روز پسنی فش ہاربر کے ملازم رحیم خان نے پسنی پریس کلب کےساجدنور اور نجی ٹی وی کے کیمرہ مین ریحان بزنجو پر حملہ کر کے زخمی کر دیا اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ہسپتال پہنچایا جبکہ مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی ۔
تازہ ترین