• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر مملکت نے اسکی کپ کے فاتحین میں انعامات تقسیم کیے

صدر مملکت نے اسکی کپ کے فاتحین میں انعامات تقسیم کیے


صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے تیسر مالم جبہ انٹرنیشنل الپائن اسکی کپ کے فاتحین میں انعامات تقسیم کیے ۔

تیسرے مالم جبہ انٹرنیشنل الپائن اسکی کپ، چوتھے چیف آف ایئر اسٹاف انٹرنیشنل اسکی کپ اور ستائیسویں نیشنل اسکی چیمپئن شپ کی مالم جبہ میں اختتامی تقریب ہوئی۔

صدر مملکت نے فاتحین میں انعامات تقسیم کیے اور ملک میں سرمائی کھیلوں کے فروغ کے لیے کی جانے والی کاوشوں کو بھی سراہا۔

انہوں نے مزید کہا کہ سرمائی کھیلوں کے فروغ میں پاک فضائیہ اور ونٹر اسپورٹس فیڈریشن کا کردار قابل ستائش ہے۔

تازہ ترین