• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شیر شاہ کے علاقے میں قبرستان سے ایک شخص کی لاش ملی۔تفصیلات کے مطابق شیر شاہ تھانے کی حدود پراچہ قبرستان سے ایک شخص کی لاش ملی جسے سول اسپتال منتقل کیا گیا،پولیس کے مطابق متوفی کی عمر 55برس کے قریب ہے اور وہ دس سال سے قبرستان میں ہی رہتا تھا،پولیس کے مطابق بظاہر متوفی کی موت طبعی معلوم ہوتی ہے۔

تازہ ترین