آپ آف لائن ہیں
جمعہ9؍ شعبان المعظم1441ھ 3؍اپریل 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

تائیوان میں روایتی لالٹین فیسٹول


تائیوان میں روایتی لالٹین فیسٹول کا انعقاد کیا گیا ۔

اس روشنیوں بھرے فیسٹول میں سیکڑوں افراد ایک جگہ جمع ہوئے اور کاغذ سے بنی لالٹینوں پر اپنے دل کی خواہشات و پیغامات لکھے اور پھر اُن لالٹیوں کو روشن کر کے فضامیں بلند کیا تو آسمان روشنیوں سے بھر گیا۔

اس روایتی فیسٹول میں جہاں لوگوں نے لالٹینیں فضا میں بلندکر کے خوب انجوائے کیا وہیں اس خوبصورت منظر نے دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا۔

دلچسپ و عجیب سے مزید