• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پینسل سے کاغذ پر حقیقت کے رنگ بھرنے والاجرمن فنکار

پینسل سے کاغذ پر حقیقت کے رنگ بھرنے والاجرمن فنکار


یوں تو آرٹ کی دنیا میں فنکاروں کی کمی نہیں لیکن کچھ لوگ اپنے صلاحیتوں کا مظاہرہ ایسے منفرد انداز میں کرتے ہیں کہ دیکھنے والے بھی تعریف کئے بنا رہ نہ سکیں۔

روسی نژاد جرمن فنکار کا شمار بھی ایسے ہی فنکاروں میں کیا جا سکتا ہے جس نے پینسل کے ذریعے کاغذ پر حقیقیت کے رنگ کچھ اس انداز میں بھر دیئےکہ اُنہیں دیکھ کر بالکل بھی نہیں لگتا کہ یہ اسکیچ کی گئی ہیں۔

اسٹیفان پاسٹ(Stefan Pabst)نامی فنکاراپنی اس مہارت کی بنا پر اب تک کئی فن پارے تیارکر چکا ہے جنہیں دیکھ کر لوگ داد دینے پر مجبور ہوجاتے ہیں۔

تازہ ترین