• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں بیہوش طالب علم اسپتال منتقلی کے دوران دم توڑ گیا

اسلامیہ یونیورسٹی(فائل فوٹو)۔
اسلامیہ یونیورسٹی(فائل فوٹو)۔

اسلامیہ یونیورسٹی میں بے ہوش طالب علم اسپتال منتقلی کے دوران دم توڑ گیا۔

بہاولپور میں ریسکیو سروس کے مطابق اسلامیہ یونیورسٹی میں طالب علم کینٹین سے کیمپس جاتے ہوئے بےہوش ہوا۔ 

ریسکیو سروس کے مطابق طالب علم نے کنٹین سے کھانا کھایا اورکولڈ ڈرنک پی تھی۔ 

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے اعلامیہ کے مطابق کنٹین سیل کر کے تحقیقات کا آغاز کردیا گيا۔

قومی خبریں سے مزید