• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت ایک ڈالرکے اضافے سے 1572ڈالر فی اونس ہوگئی،جبکہ مقامی مارکیٹ میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت 150روپے کے اضافے سے 90600روپے اوردس گرام سونے کی قیمت 129روپے کے اضافے سے 77675روپے ہوگئی۔ چاندی کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے اوردس گرام کی قیمت 857روپے برقرار رہی۔

تازہ ترین