بھارت کا یومِ آزادی فرانس میں موجود کشمیری یومِ سیاہ کے طور پر منائیں گے
انٹرنیشنل کشمیر پیس فورم فرانس کے زیر اہتمام بھارت کے یومِ آزادی کو یومِ سیاہ کے طور پر منایا جائے گا۔ اس سلسلے میں منعقدہ اجلاس کے مطابق 15اگست کو پیرس کے اہم مقام ایفل ٹاور کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ہوگا۔