اٹلی میں کارنیوال آ ف وینس کا آغاز ہوگیا ہے۔
کارنیول کا آغاز شاندار واٹر شو سے کیا گیا جس میں کشتیوں پر خوبصورت فلوٹس اور فن پارے پیش کیے گئے۔
ہر سال ہونے والے اس کارنیول میں دنیا بھر سے سیاح شرکت کرتے ہیں ۔
اداکارہ کا کہنا ہے کہ ایسا نہیں کہ میں اور مانی آپس میں لڑتے نہیں، بلکہ دونوں کے درمیان شدید جھگڑے بھی ہوتے ہیں۔
فلم کا نام نازا بھی ایک ایسی اصطلاح ہے جو شہری ہلاکتوں کی متوقع تعداد کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔
ایسیکس کلب نے قانونی کارروائی مکمل ہونے تک اس پر مزید تبصرہ کرنے سے گریز کیا ہے۔
سارہ شریف کا والد بچی کے قتل کے الزام میں جیل میں بند ہے جسے مبینہ طور پر ساتھی قیدیوں کی طرف سے سیل میں قتل کرنے کی کوشش کی گئی۔
وزیرِ اطلاعات عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ 23 ستمبر کو افغانستان میں 10 مقامات پر فضائی اور ڈرون حملے کیے گئے۔
امریکی میڈیا نے یہ دعویٰ قائم مقام وزیر بحریہ کی جانب سے لکھے گئے خط کی بنیاد پر کیا ہے۔
برطانوی میڈیا کے مطابق رائل ایئر فورس نے جدید الیکٹرانک جنگی نظام نصب کیا ہے تاکہ جارح ریاستیں برطانوی فوج کی جاسوسی نہ کرسکیں۔
انہوں نے کہا کہ بچوں کی تعلیم سمیت بہت سے دیگر امور بھی روبوٹس ہی کے ذریعے انجام دیے جائیں گے۔
امریکی صدر ٹرمپ اور خاتون اول نے چین کے صدر کا استقبال کیا۔
طلال چودھری نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا بانی پی ٹی آئی کے لیے نہیں، بلکہ اپنی کرسی بچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا اولڈ سٹی ایریا کا دورہ، ایم اے جناح روڈ، نیپئر روڈ، لی مارکیٹ اور آئی آئی چندریگر روڈ پر جاری کاموں کا معائنہ کیا۔
آزاد جموں و کشمیر کونسل کی چار خالی نشستوں پر الیکشن شیڈول جاری کردیا گیا، اسمبلی ارکان 12 اکتوبر کو ووٹ کاسٹ کریں گے، 4 منتخب اراکین کی مدت 19 ستمبر کو مکمل ہوئی تھی۔
ایس ایس پی سینٹرل ڈاکٹر عمران کے مطابق ہلاک ڈاکو شہری سے لوٹ مار کر رہے تھے، شہری کے مزاحمت کرنے پر ڈاکوؤں نے گولی مار کر زخمی کردیا۔
آزاد جموں و کشمیر کے نئے صدر کا انتخاب آج ہوگا، پولنگ اسمبلی ہال مظفرآباد میں ہوگی، انتخاب مکمل ہونے کے بعد نو منتخب صدر اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔
سلامتی کونسل میں اے آئی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اے آئی سسٹم پر انسانی کنٹرول ہونا بہت ضروری ہے۔