• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نئی دہلی: کھانے کی چیزوں میں غیرملکی کرنسی چھپانے والا پکڑا گیا

کھانوں کی چیزوں میں غیر ملکی کرنسی اسمگل کرنے والا شخص ایئرپورٹ پر پکڑا گیا۔

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس ملزم کے اسمگلنگ کرنے کے طریقہ کار کو دیکھ کر بھی ہکا بکا رہ گئے۔

مذکورہ شخص جو غیر ملکی کرنسی لے کر جارہا تھا اس کی مالیت تقریباً ایک کروڑ روپے پاکستانی تھی۔

ملزم نے اتنی بڑی تعداد میں موجود اس کرنسی کو  کھانے کی چیزوں میں چھپایا ہوا تھا۔

اس شخص نے مونگ پھلی، پکے ہوئے گوشت انڈوں اور بسکٹس کے اندر غیر ملکی کرنسی کو چھپایا ہوا تھا۔

تازہ ترین