• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راناثناکیس،شہریارآفریدی سے فوٹیجز لینے کی درخواست مسترد،تحریری فیصلہ جاری

لاہور (نمائندہ جنگ)انسداد منشیات لاہور کی خصوصی عدالت نےرانا ثناء اللہ کی فوٹیجز فراہم کرنے کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا ۔ عدالت نے قرار دیا کہ اے این ایف نے اپنی پہلی رپورٹ میں رانا ثناء اللہ کی گرفتاری اور مانیٹرنگ کی کسی فوٹیج کا ذکر نہیں کیا۔ عدالت شہریار آفریدی سے فوٹیجز لینے کی درخواست مسترد کرتی ہے۔ انسداد منشیات کی خصوصی عدالت کے جج شاکر حسن نے 5 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔
تازہ ترین