کراچی کے علاقے کورنگی انڈسٹریل ایریا میں مرتضیٰ چورنگی کے قریب آئل فیکٹری میں آگ لگ گئی، دو فائر ٹینڈرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔
پولیس کے مطابق آگ شدید نوعیت کی ہے اور فیکٹری سے ملازمین کو باہر نکالا جارہا ہے۔
صدر مملکت آصف زرداری سے وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات کا امکان ہے۔
طیارے کے پائلٹس کو حراست میں لے کر بلیک باکس کے ذریعے واقعے کی مکمل تفتیش جاری ہے۔
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
شاہین شاہ آفریدی مختصر فارمیٹ میں پاکستان کے لیے سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے بولر ہیں۔
امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکی پیشکش میں پاسداران انقلاب کی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر شامل ہیں۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق ایک پائلٹ نے طیارے کو 30 ہزار فٹ بلندی سے 15 ہزار فٹ تک نیچے لانے کی کوشش کی
ایف بی آر کے نوٹیفکیشن کے مطابق پروڈکشن مانیٹرنگ، ویڈیو سرویلنس یا ڈیجیٹل آئی سسٹم لگانا لازم ہو گا۔
محمد رضوان کو موبائل کی فارنزک کے لیے این سی سی آئی اے نے طلب کیا ہے۔
اسرائیل نے غزہ سے باہر موجود حماس رہنماؤں کو نشانہ بنانے کا منصوبہ اپنے ایجنڈے میں شامل کرلیا ہے۔
گلوکار نے کہا ہے کہ میں تمام لوگوں کو ایک ہی نظر سے دیکھتا ہوں، اگرچہ کچھ لوگ میرے اس نظریے سے اتفاق نہیں کرتے۔
عرب میڈیا سے گفتگو کے دوران ابراہیم المدحون نے کہا کہ فلسطینی دھڑوں کو منصوبہ قبول کرنے کے بدلے جارحیت روکنے، اسرائیلی فوج کے انخلا، امن دستوں اور علیحدگی کی فورسز کی تعیناتی اور ایک انتظامی کمیٹی کے قیام کی یقین دہانی کروائی گئی تھی
ایک پوسٹ میں اداکارہ نے لکھا ہے کہ لوگ مجھے اس لیے فلاپ کہتے ہیں کہ میری فلم نے 100 کروڑ کا بزنس نہیں کیا۔
اس حوالے سے کہا گیا ہے کہ طیارے کے تمام مسافر محفوظ ہیں جنہیں طیارے سے بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق سلمان علی آغا ٹیسٹ کے بعد ٹی 20 ٹیم سے بھی آؤٹ ہو جائیں گے، وہ صرف ون ڈے اسکواڈ کا حصہ ہوں گے۔
امیتابھ بچن نے کہا ہے کہ باپ اور بیٹا ایک ہی اسٹیج پر ساتھ بیٹھتے ہیں، ان کے خیالات میں اختلاف ہوسکتا ہے، لیکن ان کی منزل ایک ہی ہوتی ہے۔
وفاقی مالی خسارے کے لیے 7 ہزار 20 ارب روپے کی فنانسنگ درکار ہوگی۔