• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بارسلونا میں ہونے والی ٹیکنالوجی کانفرنس منسوخ

کراچی(نیوزڈیسک) کورونا وائرس کے خوف کی وجہ سے بارسلونا میں ہونے والی ٹیکنالوجی کانفرنس منسوخ کردی گئی ہے۔ اس بات کا اعلان جی ایس ایم ایسوسی ایشن نے کیا۔ جس کا کہنا تھا کہ موبائل ورلڈ کانگریس جس میں تقریباً ایک لاکھ افراد نے شرکت کرنا تھی اسے منسوخ کردیا گیا ہے۔

تازہ ترین