• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت‘10 سالہ بچے کی کارنر کک کے ذریعے گول کی ویڈیو وائرل

کراچی(نیوزڈیسک) بھارت کی ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والے 10سالہ دانی پی کے کی فٹ بال میچ میں کارنر کک کے ذریعے گول کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ انہوں نے آل کیرالہ کڈز فٹ بال ٹورنامنٹ کے فائنل میں ہیٹ ٹرک کا کارنامہ بھی انجام دیا۔
تازہ ترین