• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جوائنٹ سیکرٹری پٹرولیم توقیر شاہ آج ریٹائر ہوجائینگے

اسلام آباد (نمائندہ جنگ ) جوائنٹ سیکرٹری پٹرولیم سید توقیر حسین شاہ آج جمعہ کو ریٹائر ہوجائینگے ۔پٹرولیم ڈویژن میں ان کو الوداعی دعوت دی جائے گی ۔ توقیر شاہ وزارت پٹرولیم میں گزشتہ دو دہائیوں سے فرائض سرانجام دے رہے تھے۔ان کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔
تازہ ترین