• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

جینیفر انیسٹن کے نئے فوٹو شوٹ نے دھوم مچادی

جینیفر انیسٹن کے نئے فوٹو شوٹ نے دھوم مچادی


لاس اینجلس (ایجنسیاں) امریکی اداکارہ جینیفر انیسٹن کے نئے فوٹو شوٹ نے دھوم مچادی۔ جینیفر نے حال ہی میں ایک شوبز میگزین کے نئے شمارے کے لیے فوٹو شوٹ مکمل کروایا ہے جس کی تصاویرنےسوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے، اداکارہ نے 11فروری کو اپنی 51سالگرہ منائی اور ان کے نئے فوٹو شوٹ میں اس بات کا اندازہ لگانا مشکل ہو رہا ہے کہ وہ51 سال کی ہیں، تصاویر میں انہوں نے کالے رنگ کا گاؤن زیب تن کر رکھا ہے۔

تازہ ترین